کیا آپ اپنے بینک کاوزٹ کیے بغیر اپنے اکاؤنٹ سے کنکٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو بینک الحبیب ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت آپ کو اپنی مالی سرگرمیوں کے بارے میں ہر قدم پر اپ ڈیٹ رہنے میں مدد کرتی ہے۔ ہم الرٹس کی وسیع رینج کے ذریعے آپ کو اپنے فنانس کی نگرانی کرنے اور اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ رکھنے میں مدددیتے ہیں۔ ہمارےسروس چارجز موجودہ بینک چارجز کے شیڈول کے مطابق لاگو ہیں جبکہ تمام بینک صارفین کو ڈیجیٹل بینکنگ ٹرانزیکشنز پر الرٹس مفت فراہم کیے جائیں گے۔
مفت الرٹس | چارج پر مبنی الرٹس |
---|---|
|
ویلیو ایڈڈ (چارج پر مبنی) سبسکرائبرز الحبیب ایس ایم ایس بینکنگ سروس استعمال کرنے کے اہل ہیں |
اپنی ریلیشنش برانچ یا ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کرکے خدمت کے لئے رجسٹر ہوں
111-014-014.
چونکہ جب بھی آپ کے اکاؤنٹ میں کوئی سرگرمی ہوتی ہے ایس ایم ایس سروس آپ کو متنبہ کرتی ہے ، آپ بروقت کارروائی کرکے غلط استعمال کو روک سکتے ہیں
ایس ایم ایس انتباہ کی سہولت کے ساتھ آپ کی ٹرانزیکشن ہسٹری کے ساتھ انگلی کے اشارے پر ہمیشہ اپ ڈیٹ رہیں