Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

تعارف

ای اسٹیٹمنٹ آپ کے اکاؤنٹ کے فزیکل اسٹیٹمنٹ کا الیکٹرانک ورژن ہے۔ جب بھی آپ کو ضرورت ہو گی آپ اپنے کمپیوٹر سے اپنے ای اسٹیٹمنٹ کو دیکھ اور پرنٹ کرسکتے ہیں۔ کامیاب رجسٹریشن کے بعد آپ کو تین کاروباری دنوں میں ای اسٹیٹمنٹ ملنا شروع ہوجائے گی۔

e-Statement

انفرادی اکاؤنٹ

انفرادی اکاؤنٹ ہولڈرز کو درج ذیل فریکوئنسیز پر ای اسٹیٹمنٹ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے:

  • ماہانہ

  • سہ ماہی

  • نصف سالانہ

  • سالانہ

e-Statement

کارپوریٹ اکاؤنٹ

کارپوریٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کو درج ذیل فریکوئنسیز پر ای اسٹیٹمنٹ کی سہولت فراہم کی جاتی ہے:

  • روزانہ

  • ہفتہ وار

  • ہر دو ہفتے میں

  • ماہانہ

  • سہ ماہی

  • نصف سالانہ

ای اسٹیٹمنٹ کے لئے رجسٹریشن کیسے کریں ؟

مرحلہ 1- آن لائن فارم ڈاؤن لوڈ کریں یا بینک الحبیب برانچ سے فارم حاصل کریں۔

مرحلہ 2- ای سٹیٹمنٹ کی سہولت کے رجسٹریشن کے لیے فارم کو پُر کریں اور اپنی ریلیشن شپ برانچ میں جمع کرائیں۔

آپ الحبیب کے ریکارڈ میں موجود اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 7/24ہیلپ لائن 014-014-111-9221+ پر کال کرکے بھی ای اسٹیٹمنٹ کی سہولت کیلئے رجسٹر کرسکتے ہیں۔

مزید یہ کہ، کارپوریٹ اکاؤنٹس پر ای اسٹیٹمنٹ کی سہولت صرف اپنی برانچ میں فارم جمع کر کے رجسٹر کی جا سکتی ہے۔

انفرادی اکاؤنٹس کیلئے رجسٹریشن فارم کارپوریٹس اکاؤنٹ کے لیے رجسٹریشن فارم
قواعد/شرائط و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ / ونڈو
برانچ لوکیٹر

عام طور پر پوچھے گئے سوالات