اہلیت:
متعلقہ فیلڈ میں بیچلر/ماسٹر زکی ڈگری
ڈپارٹمنٹ :
تجربہ:
تر جیحاً اسلامک بینکنگ میں کریڈٹ بیک آفس اور مارکیٹنگ میں 4 سے 5 سال کا تجربہ
مقامات:
کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، پشاور، فیصل آباد گوجرانوالہ اور سیالکوٹ
ملازمت کی شرائط:
- کریڈٹ پروپوزلز کی تیاری پر مکمل عبور
- نئے صارفین کو مارکیٹنگ کرنے اور اسلامک پروڈکٹ کی کراس سیلنگ کی اچھی سوجھ بوجھ
- مسائل حل کرنے، مالیاتی اور کریڈٹ تجزیہ کرنے کی مہارت
- فنڈڈ اور غیر فنڈڈ دونوں سہولیات کے اثاثہ جات کے پورٹ فولیو کی مینجمنٹ کا تجربہ
- صنعت اور مارکیٹ کے ساتھ SBP کی پالیسیوں اور ضابطوں سے بھی واقفیت ہو
- اس بات کو یقینی بنا نا کے ہر بار صارفین کو اعلی خدمات پیش کی جائیں
- بین الاقوامی تجارت سے متعلق پروڈکٹس اور خدمات کی بنیادی سمجھ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی
- شرعی بنیادوں پر مالیاتی اصولوں اور متعلقہ پروڈکٹس کی معلومات رکھنا اضافی قابلیت تصور کی جائے گی
درخواست کی آخری تاریخ:
ابھی درخواست دیں