الحبیب اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ آپ کو اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کے لیے بلا روک ٹوک لامحدود رسائی دیتا ہے۔اس یقین کے ساتھ کہ آپ کی رقوم کی نہ صرف شرعی اصولوں کے مطابق نگرانی کی جاتی ہے بلکہ بے شمار مفت سہولیات کے ذریعے آپ کو اپنے زر نقد کی (کیش فلوز) پر بھی مکمل دسترس حاصل ہوتی ہے
*صارف مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ کم ازکم پچیس ہزار روپے کا اوسط بیلنس مینٹین کرنے پر حاصل کرسکتے ہیں ۔ مزید براں وہ ویزا یا یو نین پے ڈیبٹ کارڈ کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں ۔ لاگو شیڈول آف بینک چارجز کے مطابق چارجز کا اطلاق ہوگا
قریبی بینک الحبیب برانچ تشریف لائیں یا آن لائن،اکاؤنٹ اوپننگ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے باضابطہ طور پر پرُ کرکے تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ پر جمع کرائیں۔
قواعد و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔