Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo
اکاؤنٹس
اکاؤنٹس کا موازنہ کریں 0

خلاصہ

کھے آپ کی ذاتی ضروریات کاخیال الحبیب اسلامک کرنٹ اکاؤنٹ آپ کو اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کے لیے بلا روک ٹوک لامحدود رسائی دیتا ہے۔اس یقین کے ساتھ کہ آپ کی رقوم کی نہ صرف شرعی اصولوں کے مطابق نگرانی کی جاتی ہے بلکہ بے شمار مفت سہولیات کے ذریعے آپ کو اپنے زر نقد کی ترسیل (کیش فلوز) پر بھی مکمل دسترس حاصل ہوتی ہے

خصوصیات اور فوائد

  • قرض کے اسلامی اصولوں کی بنیاد پر غیرمنافع بغش اکاؤنٹ
  • چار افراد تک مشترکہ اکاؤنٹ ہولڈر کی سہولت
  • موبائل بینکنگ اور ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
  • فنانس کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوزہ حد کے لیے ڈپازٹ بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے
  • فری آن لائن بینکنگ
  • فری چیک بک*
  • فری بینکرز چیک*
  • اے ٹی ایم / ڈیبٹ کارڈ (پے پاک / یونین پے)*
  • فری انٹر نیٹ بینکنگ
  • فری ای اسٹیمنٹ

مفت زندگی انشورنس کوریج کی اہلیت۔

  • اس اکاؤنٹ میں اکاؤنٹ رکھنے والا فری لائف انشورنس کا اہل نہیں ہے۔

درخواست دینے کا طریقہ