Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

الحبیب اسلامک ماہانہ منافع ٹرم ڈپازٹ

بڑھائیں اپنی ماہانہ آمدن

الحبیب اسلامک ماہانہ منافع ٹرم ڈپازٹ آپ کو اپنی بچت ایک مقررہ مدت تک برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ پرنسپل کو استعمال کرنے کا مزید لالچ نہیں ، صرف ماہانہ منافع سے لطف اندوز ہوں۔

بنیادی خصوصیات اور فوائد

  • ٹرم ڈپازٹس مضاربہ کے اسلامی اصولوں کی بنیاد پر ہیں
  • ایک اور تین سال کی مدت میں دستیاب
  • ماہانہ منافع اکاؤنٹ -/25,000 روپے سے کھولا جاسکتا ہے
  • منافع کی ادائیگی ماہانہ بنیاد پر کی جائے گی
  • لاگو شرائط و ضوابط کے مطابق قبل از وقت رقم نکالنے کی اجازت
  • منافع پر ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کا اطلاق قوانین کے مطابق ہوگا
  • مالیات کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوز ہ رقم کی حد کے لیے ڈپازٹ کو بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے

اسلامک ماہانہ منافع ٹرم ڈپازٹ کا آغاز کریں

قریبی الحبیب اسلامک بینکنگ برانچ پرتشریف لائیں یا آن لائن،اکاؤنٹ اوپننگ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے باضابطہ طور پر پرُ کرکے تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ جمع کرائیں۔

اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں

قواعد و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

الحبیب اسلامک سینئر سٹیزن1 سالہ ٹرم ڈپازٹ

بزرگ شہری بھی ماہانہ منافع حاصل کرسکتے ہیں

اپنی بچائی ہوئی رقوم کو 1 سال کی مدت کے لیے محفوظ کریں اور الحبیب اسلامک سینئر سٹیزن ٹرم ڈپازٹ کے ذریعے شرعی اصولوں کے عین مطابق بہترین منافع حاصل کریں۔اب اصل رقم کو استعمال کرنے کی قطعی ضرورت نہیں،اپنی رقم پر ماہانہ منافع کمائیں ۔

بنیادی خصوصیات اور فوائد

  • ٹرم ڈپازٹس مضاربہ کے اسلامی اصولوں کی بنیاد پر ہیں
  • ایک سال کی مدت میں دستیاب
  • سینئر سٹیزن ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ -/25,000 روپے سے کھولا جاسکتا ہے
  • بقایا جات میں ماہانہ بنیاد پر منافع کی شرح کا اعلان کیا جاتا ہے
  • لاگو شرائط و ضوابط کے مطابق قبل از وقت رقم نکالنے کی اجازت
  • منافع پر ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کا اطلاق قوانین کے مطابق ہوگا
  • مالیات کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوز ہ رقم کی حد کے لیے ڈپازٹ کو بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے

اسلامک سینئر 1 سالہ ٹرم ڈپازٹ کا آغاز کریں

قریبی الحبیب اسلامک بینکنگ برانچ یا اسلامک ونڈو ز پرتشریف لائیں

آن لائن،اکاؤنٹ اوپننگ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے باضابطہ طور پر پرُ کرکے تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی الحبیب اسلامک بینکنگ برانچ یا اسلامک ونڈوز پر جمع کرائیں۔

اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں

قواعد و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔

الحبیب اسلامک ٹرم ڈپازٹس

کمائیں ریگولر سیونگز اکاؤنٹس سے بہتر منافع

اگر آپ ایک مخصوص مدت کے لیے اپنی رقم کو الگ کرکے محفوظ رکھنے کی مالی استطاعت رکھتے ہیں تو آپ ایک مقررہ مدت جیسے چھ ماہ کے لیے اسے ڈپازٹ کرسکتے ہیں۔ الحبیب اسلامک ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ، آپ کی قلیل المیعاد اور طویل المیعاد مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈپازٹ کی آسان مدت کے ساتھ، شرعی اصولوں کے عین مطابق آپ کے ڈپازٹس پر منافع جات حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

بنیادی خصوصیات اور فوائد

  • ٹرم ڈپازٹس مضاربہ کے اسلامی اصولوں کی بنیاد پر ہیں
  • 7 دن، 1 ماہ، 3 ماہ، 6 ماہ، 1 سال، 3 سال اور 5 سال کی مدت میں دستیاب
  • کم ازکم مطلوبہ بیلنس -/25,000 روپے
  • لاگو شرائط و ضوابط کے مطابق قبل از وقت رقم نکالنے کی اجازت
  • بقایاجات میں ماہانہ بنیاد پر شرح منافع کا اعلان کیا جاتا ہے
  • میچورٹی کی بنیاد پرمنافع کی ادائیگی
  • منافع پر ودہولڈنگ ٹیکس اور زکوٰۃ کا اطلاق قوانین کے مطابق ہوگا
  • مالیات کے شرعی اصولوں پر مبنی طریقوں کے تحت مجوز ہ رقم کی حد کے لیے ڈپازٹ کو بطور سیکیورٹی فراہم کیا جاسکتا ہے

اسلامک فکسڈ ٹرم ڈپازٹ بنوائیں

قریبی الحبیب اسلامک بینکنگ برانچ یا اسلامک ونڈو ز پرتشریف لائیں آن لائن،اکاؤنٹ اوپننگ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے باضابطہ طور پر پرُ کرکے تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی الحبیب اسلامک بینکنگ برانچ یا اسلامک ونڈوز پر جمع کرائیں۔

اکاؤنٹ فارم ڈاؤن لوڈ کریں

قواعد و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تمام ٹیکس اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سرکاری ضابطوں اور ہدایت کے مطابق نافذ کیا جائے گا۔
Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ / ونڈو
برانچ لوکیٹر