الحبیب اسلامک فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ،آپ کو امریکی ڈالر، پاؤنڈ اسٹرلنگ اور یورو میں دستیاب آپ کے اکاؤنٹ لامحدود رسائی فراہم کرتا ہے۔اس یقین کے ساتھ کہ آپ کی رقوم کی نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق رائج طریقوں سے کی جاتی ہے۔ اب اپنی رقوم پر مکمل کنٹرول رکھتے ہوئے، مفت سہولیات کا فائدہ اٹھائیں
قریبی بینک الحبیب برانچ تشریف لائیں یا آن لائن،اکاؤنٹ اوپننگ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے باضابطہ طور پر پرُ کرکے تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ پر جمع کرائیں۔
قواعد و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے
پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA-22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے
الحبیب اسلامک فارن کرنسی کرنٹ اکاؤنٹ،آپ کو صرف امریکی ڈالرمیں دستیاب آپ کے اکاؤنٹ لامحدود رسائی فراہم کرتا ہے۔اس یقین کے ساتھ کہ آپ کی رقوم کی نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق رائج طریقوں سے کی جاتی ہے۔ اب اپنی رقوم پر مکمل کنٹرول رکھتے ہوئے، مفت سہولیات کا فائدہ اٹھائیں
قریبی بینک الحبیب برانچ تشریف لائیں یا آن لائن،اکاؤنٹ اوپننگ فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے باضابطہ طور پر پرُ کرکے تمام مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ کسی بھی بینک الحبیب برانچ پر جمع کرائیں۔
قواعد و ضوابط ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔بینک کے موجودہ اسکیجول آف چارجز کے مطابق فیس اور چارجز عائد کیے جائیں گے۔
تنخواہ دار شخص کے لیے، ملازمت کا کارڈ/ ملازمت کا لیٹر یا تنخواہ کی رسید(سیلری سلپ) یا ذریعہ آمدن مطلوب ہے۔
۔ پاسپورٹ/ پاکستان اوریجن کارڈکی نقول اور فارم QA - 22 پر اقرار نامہ مطلوب ہے۔
محصولات (ٹیکسز) کا اطلاق سرکاری قواعد اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہوگا۔