Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo
جون 2026 کے مہینے میں منافع کی تقسیم کے لئے منافع کی تقسیم کا طریقہ کار

بینک اس وقت مضاربہ کے اصول کے تحت ٹرم ڈپازٹس، سیونگ ڈپازٹس، الحبیب تجارت اکاؤنٹ (کرنٹ نفع بخش اکاؤنٹ)، الحبیب اپنا انفرادی اکاؤنٹ (کرنٹ نفع بخش اکاؤنٹ) کی پیشکش کررہا ہے۔.

بینک ڈپازٹ پول کے نفع کا حساب ہر ماہ کے اختتام پر کرے گا۔منافع کو صافی آمدن کی سطح یعنی مجموعی آمدن میں سے براہ ِ راست اخراجات، رائٹ آف / چارج آف اور سرمایہ کاری کی فروخت پر ہونے والے نقصان کو منہا کرکے تقیم کیا جائے گا۔پول میں ڈپازیٹرز کے فنڈ کے ساتھ بینک کی ایکویٹی کے مل جانے کی صورت میں،صافی آمدن/ پول کے نقصان کو بینک کی ایکویٹی اور ڈپازیٹرز کے فنڈ میں،ان کی جانب سے پول میں ڈالے جانے والے متعلقہ شیئر کے تناسب سے تقسیم کیا جائے گا۔

ڈپازٹ پول کی صافی آمدن کی پہلے سے تعین شدہ نفع کی شراکت کی شرح سے بینک (مضارب) اور ڈپازیٹرز (رب المال) کے درمیان حصہ داری کی جائے گی۔

پول میں متعلقہ حصے کے تناسب کے حوالے سے بینک ایکویٹی میں منافع کے تعین کے بعد بینک کے نفع کی حصہ داری کا تناسب، صافی آمدن کا50% ہوگا اورصافی آمدن میں ڈپازیٹر(ز) کے نفع کا تناسب 50% ہوگا۔

منافع کو اکاؤنٹ ہولڈرز کے درمیان متعلقہ کیٹیگریز /معیارات کی بنیاد پر ہر ماہ کے آغاز پر اعلان کردہ بینک کے پہلے سے تعین شدہ تناسب پر تقسیم کیا جاتا ہے۔

مہینے کے آخر میں بینک، پول میں ڈپازٹ کرنے والے تمام کیٹیگریز کے فائدے کی غرض سے اپنے نفع کے حصے کے تناسب کو یکطرفہ طور پر کم کرسکتا ہے۔

مضاربہ کے اصولوں کے مطابق، نقصان کی صورت میں، ڈپازٹ پول میں ہونے والے نقصان کی ڈپازیٹر(ز) کی سرمایہ کاری کے تناسب سے حصہ داری کی جائے گی۔

جون 2026 کے مہینے کے لئے اعلان شدہ ویٹیجزدرج ذیل ہیں :
نمبر شمار پراڈکٹس مختص شدہ ویٹیجز
1. سیونگز ڈپازٹ 1.0000
2. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (499,999-0) 1.0000
3. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (999,999-500,000) 1.0000
4. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (2,499,999-1,000,000) 1.0000
5. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (4,999,999-2,500,000 ( 1.0000
6. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (9,999,999 -5,000,000) 1.0000
7. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (24,999,999-10,000,000) 1.0000
8. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (49,999,999-25,000,000) 1.0000
9. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (99,999,999-50,000,000) 1.0000
10. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (499,999,999-100,000,000) 1.0000
11. الحبیب اسلامک انکم پلس اکاؤنٹ - (200,000,000 - 499,999,999) 1.0313
12. AL Habib Islamic Income Plus Account - (500,000,000 & Above) 1.0688
13. الحبیب وومن اسلامک سیونگ اکاؤنٹ 1.0625
14. الحبیب وومن اسلامک آسان سیونگز اکاؤنٹ 1.0625
15. AL Habib Islamic Pensioner Saving Account 1.0000
16. الحبیب آرمڈ فورس پینشنر سیونگ اکاؤنٹ 1.0000
17. الحبیب آرمڈ فورس سیونگ اکاؤنٹ 1.0000
18. الحبیب اسلامک آسان اکاؤنٹ (ماہانہ منافع کی ادائیگی) 1.0000
19. الحبیب اسلامک آسان ڈیجیٹل سیونگز اکاؤنٹ 1.0000
20. الحبیب اسلامک ڈیجیٹل سیونگز اکاؤنٹ 1.0000
21. الحبیب اسلامک آسان ریمیٹنس اکاؤنٹ 1.0000
22. الحبیب اسلامک ڈیجیٹل سیونگز اکاؤنٹ 1.0000
23. الحبیب اسلامک ریمٹ سیونگ ڈیجیٹل اکاؤنٹ 1.0000
24. روشن ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ 1.0000
25. الحبیب اسلامک فری لانسر اکاؤنٹ سیونگز 1.0000
26. الحبیب اسلامک فری لانسر ڈیجیٹل اکاؤنٹ سیونگز 1.0000
27. IB Non-Resident Business Value Account Digital Saving PKR 1.0000
28. IB Roshan Digital Account Foreign Saving PKR 1.0000
29. ماہانہ آمدنی سیونگز اکاؤنٹ 1.0000
30. الحبیب تجارت اکاؤنٹ (کرنٹ نفع بخش اکاؤنٹ) 0.0013
31. الحبیب اپنا انفرادی اکاؤنٹ (کرنٹ نفع بخش اکاؤنٹ) 0.0013
32. IB AL Habib Pay AC 0.0013
33. IB AL Habib Pay Plus AC 0.0013
34. الحبیب اسلامک سگنیچر اکاؤنٹ 0.0013
35. Margin on Lockers 0.0013
36. الحبیب اسلامک ینگ سیور اکاؤنٹ 1.0000
37. الحبیب سینئر سٹیزن اکاؤنٹ 1.0625
38. الحبیب ایک سالہ سینئر سٹیزن اکاؤنٹ 1.0938
39. ٹرم ڈپازٹ - 7 دن 0.5113
40. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 ماہ(1-9,999,999) 0.8938
41. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 ماہ(10,000,000-24,999,999) 0.9250
42. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 ماہ(25,000,000-49,999,999) 0.9563
43. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 ماہ(50,000,000-99,999,999) 0.9875
44. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 ماہ (100,000,000 اور زائد) 1.0188
45. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 ماہ ( (1-9,999,999) 0.9188
46. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 ما ہ(10,000,000-24,999,999) 0.9438
47. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 ما ہ(25,000,000-49,999,999) 0.9688
48. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 ما ہ(50,000,000-99,999,999) 0.9938
49. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 ماہ (100,000,000 اور زائد) 1.0188
50. ٹرم ڈپازٹ۔ 6 ماہ(1-9,999,999) 0.9500
51. ٹرم ڈپازٹ۔ 6 ماہ(10,000,000-24,999,999) 0.9875
52. ٹرم ڈپازٹ۔ 6 ماہ(25,000,000-99,999,999) 1.0188
53. ٹرم ڈپازٹ۔ 6 ماہ (100,000,000اور زائد) 1.0438
54. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 سال(ماہانہ منافع کی ادائیگی) 1.0313
55. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 سال (1-9,999,999) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 1.0000
56. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 سال (10,000,000-24,999,999) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 1.0313
57. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 سال (25,000,000-49,999,999) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 1.0625
58. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 سال (50,000,000-199,999,999) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 1.0938
59. ٹرم ڈپازٹ۔ 1 سال (200,000,000اورزائد) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 1.1250
60. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 سال (ماہانہ منافع کی ادائیگی) 0.7800
61. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 سال (1-9,999,999) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 0.7913
62. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 سال (10,000,000-24,999,999) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 0.7913
63. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 سال (25,000,000-49,999,999)(میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 0.7913
64. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 سال (50,000,000-199,999,999)(میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 0.7913
65. ٹرم ڈپازٹ۔ 3 سال (200,000,000اورزائد) (میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 0.7913
66. ٹرم ڈپازٹ۔ 5 سال ( میچوریٹی پر منافع کی ادائیگی) 0.7425
67. IFRE (اسلامی مالیات قابل تجدید توانائی) 0.3275
68. ILTFF ۔ 3 سال۔ ٹیکسٹائل 0.6688
69. ILTFF ۔ 5 سال۔ ٹیکسٹائل 1.1250
70. ILTFF ۔ 10 سال۔ ٹیکسٹائل 0.2688
71. ILTFF ۔ 3 سال۔ نان ٹیکسٹائل 0.3438
72. ILTFF ۔ 5 سال۔ نان ٹیکسٹائل 0.5625
73. ILTFF ۔ 10 سال۔ نان ٹیکسٹائل 0.3750
74. ITERF 0.1250
75. ایس بی پی - ایس ایم ایز کی جدید کاری کے لیے اسلامی ری فنانس 0.2500
76. IFFSAP -ایس بی پی 0.3438
77. IB Charity Funds 1.0000
78. AL Habib Woman Saving Account 1.0625
79. AL Habib Woman Asaan Saving Account 1.0625
80. AL Habib Woman Digital Saving Account 1.0625
81. Pensioner Saving Account 1.0000
82. AL Habib Asaan Saving Account 1.0000
83. AL Habib Asaan Digital Saving Account 1.0000
84. AL Habib Remit Account Savings 1.0000
85. AL Habib Freelancer Account PKR 1.0000
86. SB Monthly Profit 1.0000
87. AL Habib Mahana Munafa Account 1.0000
88. AL Habib Special Saver Base 1.0000
89. AL Habib Monthly Saver 1.0000
90. AL Habib Young Savers Account 1.0000
91. AL Habib Senoir Citizen Monthly Savings Account 1.0625
فارن کرنسی ڈپازٹ پول

ایف سی وائی پول (یو ایس ڈی) کے لئے بینک کا منافع شیئرنگ کا تناسب خالص آمدنی کا 95 فیصد اور جمع کرنے والے منافع میں حصہ لینے کا تناسب خالص آمدنی کا 5 فیصد ہوگا۔

ایف سی وائی پول (جی بی پی اور یورو) کے لئے بینک کا منافع شیئرنگ کا تناسب خالص آمدنی کا 99 فیصد اور ذخیرہ کرنے والوں (نفع) میں شریک ہونے کا تناسب خالص آمدنی کا ایک فیصد ہوگا۔

نمبرشمار پراڈکٹ مختص شدہ ویٹیج
1. سیونگز ڈپازٹ - (امریکی ڈالر)(0 - 4,999) 0.6800
2. سیونگز ڈپازٹ - (امریکی ڈالر) (5,000 - 9,999) 0.8400
3. سیونگز ڈپازٹ - (امریکی ڈالر) (10,000 - 24,999) 0.9900
4. سیونگز ڈپازٹ - (امریکی ڈالر) (25,000 - 99,999) 1.2000
5. سیونگز ڈپازٹ - (امریکی ڈالر) (100,000 & Above) 1.3900
6. روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (امریکی ڈالر) (0-4,999) 0.6800
7. روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (امریکی ڈالر ) (5,000 - 9,999) 0.8400
8. روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (امریکی ڈالر ) (10,000 - 24,999) 0.9900
9. روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (امریکی ڈالر ) (25,000 - 99,999) 1.2000
10. روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (امریکی ڈالر ) (100,000 اورزائد) 1.3900
11. AL Habib Foreign Currency Saver (0-4,999) 0.6800
12. AL Habib Foreign Currency Saver (5,000 - 9,999) 0.8400
13. AL Habib Foreign Currency Saver (10,000 - 24,999) 0.9900
14. AL Habib Foreign Currency Saver (25,000 - 99,999) 1.2000
15. AL Habib Foreign Currency Saver (100,000 - 999,999,999,999,998) 1.3900
16. IB Foreign Currency Business Value Account Digital Saving USD 0-4,999 0.6800
17. IB Foreign Currency Business Value Account Digital Saving USD 5,000 - 9,999 0.8400
18. IB Foreign Currency Business Value Account Digital Saving USD 10,000 - 24,999 0.9900
19. IB Foreign Currency Business Value Account Digital Saving USD 25,000 - 99,999 1.2000
20. IB Foreign Currency Business Value Account Digital Saving USD 100,000 - 999,999,999,999,998 1.3900
21. IB Roshan Digital Account Foreign Saving USD 0-4,999 0.6800
22. IB Roshan Digital Account Foreign Saving USD 5,000 - 9,999 0.8400
23. IB Roshan Digital Account Foreign Saving USD 10,000 - 24,999 0.9900
24. IB Roshan Digital Account Foreign Saving USD 25,000 - 99,999 1.2000
25. IB Roshan Digital Account Foreign Saving USD 100,000 - 999,999,999,999,998 1.3900

مذکورہ بالا طریقہ کار ہمارے مقامی شریعہ بورڈ کے رکن (RSBM) کی جانب سے منظور شدہ ہے۔