بینک الحبیب اب پیش کرتا ہے ایس ایم ایس بینکنگ۔جو اسمارٹ فون کے بغیر آپ کو دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں 7 دن اپنے بینک سے رابطہ رکھنے کا ایک زبردست اور آسان ذریعہ ہے۔
ایس ایم ایس بینکنگ کی سہولت صرف درج ذیل اکاؤنٹس پر دستیاب ہوں گی
اپنے موبائل کے میسیجنگ فیچر پر جائیں اور 17 <space>
sub ہندسوں پر مشتمل اکاؤنٹ نمبر <space>
نیٹ ورک کے نام کا پہلا اور آخری لفظ ٹائپ کر کے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 8810 پر بھیجیں یا (021)111-014-014پر کال کریں۔
الحبیب ایس ایم ایس بینکنگ کے ذریعے درج ذیل سہولیات حاصل کی جا سکتی ہیں:
بینک الحبیب ایس ایم ایس بینکنگ کے چارجز درج ذیل ہیں:
ایک ایسی خدمت جہاں سے آپ بینک کے شارٹ کوڈ (مثلاََ 8810) پر ایس ایم ایس بھیج کر معلومات اور خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔
مندرجہ ذیل خدمات دستیاب ہیں
اگر آپ نے پہلے ہی الحبیب ویلیو ایڈڈ ایس ایم ایس سروس کو سبسکرائب کیا ہواہے تو، آپ اس سروس کو استعمال کرسکتے ہیں۔
بینک کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہیں
ٹیلیکو آپ کی جانب سے بھیجے گئے ہر ایس ایم ایس کیلئے آپ کے موبائل بیلنس سے 2.00 روپے وصول کرے گا۔
ٹوپ اَپ کی کم از کم رقم 50 روپے اور زیادہ سے زیادہ 5000 روپے ہے۔
جی ہاں
پوکٹ گائیڈز اور فلائرز برانچز کے علاوہ ہماری ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں،جس میں سروس کی کمانڈ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، سوالات اور ان کے احکامات کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
سیریل نمبر | سوال | حکم |
---|---|---|
1 | اپنے موبائل مدد پر تماماحکامات کی تفصیل کے لئے | مدد |
2 | ایس ایم ایس سروس کی سبسکرپشن کیلئے | Sub |
3 | بیلنس انکوائری کیلئے درخواست | Bi <space> Account Number |
4 | منی اسٹیٹمنٹ کی درخواست | Ms <space> Account Number |
5 | آخری 5 ڈیبٹ ٹرانزیکشنز | Dr <space> Account Number |
6 | آخری 5 کریڈٹ ٹرانزیکشنز | Cr <space> Account Number |
7 | یوٹیلیٹی بل انکوائری | Ubi <space> Account Number <space> Company Code <space> Consumer Number |
8 | موبائل بیلنس ری چارج | Mbr <space> Account Number <space> First & last character of the mobile network <space> Amount <space> Prepaid/Postpaid Code |
9 | ٹیلکو چینج | Telch <space> Account Number <space> First & last character of network Name |
10 | چیک بک کی درخواست | Chbr <space> Account Number |
11 | ای اسٹیٹمنٹ کی درخواست | Es <space> Account Number <space> DDMMYYYY <space> DDMMYYYY |
پری پیڈ کیلئے ''پری'' اور پوسٹ پیڈ کیلئے ''پوپ''
جی نہیں، آپ کمانڈ میں چھوٹے یا بڑے حروف تہجی استعمال کرسکتے ہیں۔
ذیل میں کمپنی کے نام اور ان کے کوڈ ہیں۔
کمپنی کا نام | کوڈ |
---|---|
کے الیکٹرک | کے ای |
لیسکو | لیسکو |
جپکو | جپکو |
حیسکو | حیسکو |
میپکو | میپکو |
پیسکو | پیسکو |
سیپکو | سیپکو |
کے ڈبلیو ایس بی | کے ڈبلیو ایس بی |
ایف ڈبلیو اے ایس اے | ایف ڈبلیو اے ایس اے |
ایس ایس جی سی | ایس ایس جی سی |
ایس این جی پی ایل | ایس این جی پی ایل |
KE نیا کنکشن | کے ای این |
پی ٹی سی ایل لینڈ لائن | پی ٹی سی ایل |
کراچی پبل اسکول | کے پی ایس |
حبیب پبلک اسکول | ایچ پی ایس |
حبیب گرلز اسکول | حبیب گرلز اسکول |
بیکن ہاؤس اسکول | بی ایچ ایس |
لمس | لمس |
وطین | ڈبلیو اے ٹی |
10 لیوز کی چیک بُک صارف کی برانچ میں بھیج دی جائے گی۔
جی نہیں۔ اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر تبدیل کرنے کے لئے، آپ کو اپنی بینک الحبیب برانچ جانا ہو گا۔
جی نہیں، اس کی کوئی حد نہیں ہے۔