الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اب اپنے صارفین کیلئے پیش کرتا ہے روشن قربانی کی سہولت جہاں پر بیرون ملک مقیم پاکستانی اب اپنی قربانی کی بکنگ کروا سکتے ہیں اور ہماری شراکتی تنظیموں میں سے کسی کو بھی عطیہ کر سکتے ہیں۔
نوٹ قربانی کی درخواست خدمات فراہم کرنے والوں کے ساتھ قربانی کے جانوروں کی دستیابی سے مشروط ہے۔ بینک قربانی کے جانوروں کی عدم دستیابی کی بنیاد پر درخواست کو منسوخ کرنے کا مجاز ہے۔ ابھی عطیہ کریں
بُکنگ ریٹس 2025 پاکستانی روپے میں | |||||
---|---|---|---|---|---|
خیراتی ادارے | بکرا/دُنبہ | گائے کا حصہ | پوری گائے | اونٹ میں حصہ | پورا اونٹ |
سیلانی ٹرسٹ | 27,000 | 19,000 | 133,000 | - | - |
سہارا فار لائف ٹرسٹ | 50,000 | 22,000 | 154,000 | - | - |
شوکت خانم | 48,000 | 22,000 | 154000 | - | - |
ایدھی فاؤنڈیشن | 28,000 | 18,000 | 126,000 | - | - |
ذہرا ایس اے اکیڈمی | 40,000 | 15,000 | 105,000 | - | - |
جے ڈی سی فاؤنڈیشن | 28,000 | 18,000 | 126,000 | 45,000 | 315,000 |