اسلامک بینکنگ برانچ کا گلستان جوہر، بلاک 10، کراچی میں افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے، اسلامک نیٹ ورک میں شامل ہونے والی نئی برانچ اب گلستان جوہر، بلاک 10، کراچی میں 28 جولائی 2022 سے کام کر رہی ہے۔ بینک الحبیب لمیٹڈ اب ملک بھر میں 157اسلامک بینکنگ برانچز اور 145 اسلامک بینکنگ ونڈوز کے نیٹ ورک پر مشتمل ہے۔