ایرپورٹ روڈ, کویٹہ , پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامک نیٹ ورک کی نئی برانچ ایرپورٹ روڈ, کویٹہ میں 3 دسمبر، 2021 سے آپریشنل ہے۔ اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں138 اسلامی بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔