Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

بینک الحبیب کی اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ کو آسان بنانے کے لیے Bookme.pk کے ساتھ شراکت داری

بینک الحبیب کی اپنے صارفین کے لیے ای ٹکٹنگ کو آسان بنانے کے لیے Bookme.pk کے ساتھ شراکت داری

اب آپ باآسانی اپنی الحبیب ڈیجیٹل ایپ یا الحبیب نیٹ بینکنگ سروس کے ذریعے ایئر لائن ٹکٹ سے لے کر ہوٹل کے کمرے، ایونٹس، بس اور فلموں کے ٹکٹس تک کوئی بھی ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔آپ کبھی نہ ختم ہونے والی قطاروں میں کھڑے ہونے یا ٹریول ایجنٹوں کا پیچھا کرنا چھوڑ دیں ۔ درج ذیل فوائد سے فائدہ اٹھائیں:

1ائیر لائن
  • مطلوبہ ایئر لائن سے فلائٹ منتخب کریں
  • سفر کی تفصیلات منتخب کریں جیسے، راستے، روانگی کی تاریخ، آمد کی تاریخ، وغیرہ
2ہو ٹل
  • سفر کی تفصیلات منتخب کریں یعنی روانگی اور منزل کے مقامات، نشستیں، بس کے سفر کی مخصوص تاریخ/وقت
  • صارفین کے انتخاب کے لیے مستند اور قابل اعتماد ہوٹل کے ری ویوز دستیاب ہیں
  • اپنی ضروریات کے مطابق ہوٹل بک کریں / منتخب کریں
3بس
  • دستیاب بسوں کی فہرست میں سے اپنی پسند کی بس سروس منتخب کریں
  • سفر کی تفصیلات منتخب کریں یعنی روانگی اور منزل کے مقامات، نشستیں، بس کے سفر کی مخصوص تاریخ/وقت
4ایونٹ
  • ایئر شوز، فیشن شوز، ایڈونچر شوز، کنسرٹس، فوڈ فیسٹیولز، فیشن شوز، کرکٹ میچز وغیرہ سمیت مختلف قسم کے شوز کے ٹکٹ بک کریں
5*مووی
  • تھیٹر منتخب کریں
  • سیٹ پلان کا جائزہ لیں
  • نشست کے ساتھ پسندیدہ تاریخ اور وقت کے مطلوبہ شو کے ٹکٹ بک کریں

Bookme.pk ٹیوٹوریل

tvc image 1