الحبیب اسلامک بینکنگ اپنی منتخب شدہ برانچز پر سیف لاکرسروسز پیش کررہا ہے۔ہمارے کسٹمرز کو یہ لاکر سروزاجارہ (کرایہ داری) کی بنیاد پر دستیاب ہیں۔ یہ لاکرزمختلف سائز میں دستیاب ہیں اور تکافل (اسلامک انشورنس)کے تحت بیمہ شدہ ہیں
مصنوعات | انشورنس /تکافل کوریج |
---|---|
بڑا | 3,000,000/-روپے |
چھوٹا | 1,000,000/-روپے |
درمیانہ | 2,000,000/-روپے |
لاکرز کے کرائے کی تفصیل | چارجز |
سالانہ کرایہ (مدت کے آغاز پرموجودہ او ر نئے کسٹمرز سے لاکر کا سالانہ بنیاد پر وصول کیا جانے والا پیشگی کرایہ) | 5,000/-روپے چھوٹے سائز کے لاکر کے لیے 6,250/-روپےدرمیانے سائز کے لاکر کے لیے 7,500/- روپے بڑے سائز کے لاکر کے لیے |
لاکر توڑنے کے چارجز | 5000/- روپے |