کمائیں ریگولر سیونگز اکاؤنٹس سے بہتر مناف
اگر آپ ایک مخصوص مدت کے لیے اپنی رقم کو الگ کرکے محفوظ رکھنے کی مالی استطاعت رکھتے ہیں تو آپ ایک مقررہ مدت جیسے چھ ماہ کے لیے اسے ڈپازٹ کرسکتے ہیں۔ الحبیب اسلامک ٹرم ڈپازٹ اکاؤنٹ، آپ کی قلیل المیعاد اور طویل المیعاد مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈپازٹ کی آسان مدت کے ساتھ، شرعی اصولوں کے عین مطابق آپ کے ڈپازٹس پر منافع جات حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
ریگولر سیونگ اکاؤنٹس سے بہتر منافع کمائیں۔
الحبیب اسلامک ماہانہ منافع ٹرم ڈپازٹ آپ کو اپنی بچت ایک مقررہ مدت تک برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ پرنسپل کو استعمال کرنے کا مزید لالچ نہیں ، صرف ماہانہ منافع سے لطف اندوز ہوں۔
بینک الحبیب روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہولڈرز کو اب اختیار ہے کہ وہ پاکستان میں کمرشل اور رہائشی رئیل اسٹیٹ میں آسانی اور سہولت کے ساتھ ڈیجیٹل انداز میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔