Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

الحبیب کسان فارم مُرابحہ

یہ اسکیم فصلوں کی ضروریات جیسے کہ بیج، کھاد، کیڑے مار ادویات، ڈیزل، باردانہ وغیرہ کے لیے فنانس کی پیشکش کرتی ہے۔ یہ ایک مرابحہ سہولت ہے جس کی مدت فصل کے لائف سائیکل سے جُڑی ہے ۔

Agriculture

الحبیب کسان فارم مساومہ

اس پروڈکٹ کو فصلوں کی بوائی اور پروسیسنگ یونٹس، گوداموں،چارا گوداموں ، کولڈ سٹوریجزاور زراعت کے لیے ورکنگ کیپیٹل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس کے تحت چھوٹی فصلوں/ پھلوں/ سبزیوں/ باغبانی وغیرہ کیلئے پیدواری عمل (پالش کرنا، گریڈنگ اور پیکیجنگ) کے لئے متوقع انو ینٹری کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 180 دن میں میچیورٹی فراہم کی جاتی ہے ۔

Agriculture

الحبیب کسان فارم ڈمینشنگ مشارکہ

یہ پروڈکٹ کمرشل گاڑیوں، ٹریکٹروں اور زرعی آلات/مشینری کی (ایس بی پی کی اہل اشیاء کی فہرست کے مطابق) خریداری اور خصوصی طور پر زراعت کے مقاصد کے لیے بنائے جانے والے اسٹر کچرز جیسا کہ ٹنل فارمز، سولر پینلز سیڈ پروسیسنگ یونٹس، چارا گوداموں ، گوداموں ، کولڈ اسٹوریج وغیرہ کے لیے فنڈ کی ضرورت پورا کر نے کے کام آتی ہے ۔

Agriculture

الحبیب نان فارم مرابحہ

یہ اسکیم جانوروں کو فربہ کرنے، دودھ کی پیداواربڑھانے ، پولٹری اور ماہی پروری (سمندری اور زمینی فارمنگ )، ایکوا کلچر یونٹس، مچھلی کی غذائوں ، فیڈ، فیڈ ملز کیلئے فر ٹیلائزر/کھاد ، وانڈا/ کنکریٹ /سائلیج/چارے کی پروسیسنگ اور ویٹرنری میڈیسن خدمات وغیرہ کیلئے فنانسنگ فراہم کرتی ہے ۔

Agriculture

الحبیب نان فارم ڈمینیشنگ مشارکہ

اس پروڈکٹ کو ڈیری فارمز، پولٹری فارمز اور فشریز کے قیام، زرعی پیداوار (پولٹری/ڈیری/فشریز/گوشت) اور اس کی سٹوریج، پیکیجنگ، مارکیٹنگ ،فیڈ/چارہ یونٹس، ویٹرنری کی طبی خدمات، ماہی گیری کے لیے گاڑیوں/ تجارتی گاڑیوں/ ریفریجریٹر پر نصب گاڑیاں/ جال/ کشتیاں وغیرہ کی نقل و حمل، ذخیرہ کرنے کی سرگرمیوں اور ان کی خریداری کے لیے فنڈ پر مبنی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

Agriculture

ہمارے ایگری ماہرین سے بات کریں

ہیڈ، ایگری کلچر ڈیویژن، لاہور، پاکستان
جناب فیض احمد ملک

042-36603228-29

پورٹفولیو منیجر، ایگری کلچر ڈیویژن، لاہور، پاکستان
محمد اسد ایوب

042-36676807

ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Env
ای میل کریں

info@bankalhabib.com

Helpline
ہیلپ لائن

(021) 111-014-014

Nearestbranch
قریبی برانچ / ونڈو
برانچ لوکیٹر