Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

اسلامک آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹ (IADA) ایسے افراد کو اکاؤنٹ کھولنے کی سہولت مہیا کرے گا جن کی بینکنگ تک رسائی نہیں ہے ۔ اس اکاؤنٹ کی ٹارگٹ آڈینس وہ پاکستانی افراد ہیں جن کا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں ہے۔ بینکنگ کا آغاز کرنے اور ویلیو ایڈڈ سروسز سے لطف اندوز ہونے کے لیے صرف کمپیو ٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ اور بنیادی معلومات درکار ہیں۔

کی

پراڈکٹ فیچرز

مفت PayPak ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ )
مفت PayPak ڈیبٹ کارڈ (ڈیفالٹ )
مفت الحبیب نیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ
مفت الحبیب نیٹ بینکنگ اور موبائل بینکنگ
فری لائف تکافل (شرائط و ضوابط لاگو/ جنہیں چیک کیا جائے گا )
فری لائف تکافل (شرائط و ضوابط لاگو/ جنہیں چیک کیا جائے گا )
مفت ای اسٹیٹمنٹس
مفت ای اسٹیٹمنٹس
مفت SMS الرٹس
مفت SMS الرٹس
صرف پاکستانی روپے کا اکاؤنٹ (ریگولیٹر کے مطابق)
صرف پاکستانی روپے کا اکاؤنٹ (ریگولیٹر کے مطابق)
زیادہ سے زیادہ ماہانہ کریڈٹ بیلنس کی حد1,000,000پاکستانی روپے (ریگولیٹر کے مطابق)
زیادہ سے زیادہ ماہانہ کریڈٹ بیلنس کی حد1,000,000پاکستانی روپے (ریگولیٹر کے مطابق)
زیادہ سے زیادہ ماہانہ ڈیبٹ بیلنس کی حد1,000,000پاکستانی روپے (ریگولیٹر کے مطابق)
زیادہ سے زیادہ ماہانہ ڈیبٹ بیلنس کی حد1,000,000پاکستانی روپے (ریگولیٹر کے مطابق)
اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے پر کوئی سروس چارجز نہیں
اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے پر کوئی سروس چارجز نہیں
کوئی ابتدائی ڈپازٹ یا کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے
کوئی ابتدائی ڈپازٹ یا کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے
کسٹمر کی درخواست پر اکاؤنٹاسٹیٹمنٹ کی ہارڈ کاپی
کسٹمر کی درخواست پر اکاؤنٹاسٹیٹمنٹ کی ہارڈ کاپی
چیک بک کی سہولت
چیک بک کی سہولت
ڈپازٹس کے عوض 90%فنانسنگ۔ (مینجمنٹ کی منظوری / بینک کی شرائط و ضوابط سے مشروط)
ڈپازٹس کے عوض 90%فنانسنگ۔ (مینجمنٹ کی منظوری / بینک کی شرائط و ضوابط سے مشروط)

* شرائط و ضوابط لاگو ہیں

اکاؤنٹ اوپننگ

دستاویزات درکار ہیں

  • لائیو تصویر درکار ہے
  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) /اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (SNIC)
  • CRS اور FATCA
  • کوئی دوسری اہم دستاویزات جو ضروری سمجھی جائیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

اسلامک ڈیجیٹل اکاؤنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز کو بغیر کسی رکاوٹ کے بینکنگ کے اچھے تجربے کے لیے بہت سارے آپشنز فراہم کرتا ہے۔

کی

پراڈکٹ فیچرز

Free Regular SMS Alert Facility
Free Regular SMS Alert Facility
Free PayPak Debit Card (Default).
Free PayPak Debit Card (Default).
Free E-Statement Facility by default, however physical SOA on request
Free E-Statement Facility by default, however physical SOA on request
مفت بینکرز چیک کی سہولت
مفت بینکرز چیک کی سہولت
فری لائف تکافل (شرائط اور شرط لاگو/ جنہیں چیک بھی کیا جائے )
فری لائف تکافل (شرائط اور شرط لاگو/ جنہیں چیک بھی کیا جائے )
پاکستانی روپے ، برطانوی پونڈ ، یورو اور امریکی ڈالر میں آفر کیا جائے گا (ریگولیٹر کے مطابق)
پاکستانی روپے ، برطانوی پونڈ ، یورو اور امریکی ڈالر میں آفر کیا جائے گا (ریگولیٹر کے مطابق)
کرنٹ اورسیونگ کی کیٹیگری میں دستیاب ہے
کرنٹ اورسیونگ کی کیٹیگری میں دستیاب ہے
ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے پر کوئی سروس چارجز نہیں
ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے یا بند کرنے پر کوئی سروس چارجز نہیں
کوئی کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں
کوئی کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں
پرسنالائزڈ چیک بک کی سہولت
پرسنالائزڈ چیک بک کی سہولت
ڈپازٹس کے عوض 90%فنانسنگ۔ (مینجمنٹ کی منظوری / بینک کی شرائط و ضوابط سے مشروط)
ڈپازٹس کے عوض 90%فنانسنگ۔ (مینجمنٹ کی منظوری / بینک کی شرائط و ضوابط سے مشروط)

*Terms and Conditions Apply

اکاؤنٹ اوپننگ

دستاویزات درکار ہیں

  • Source of Income/ Funds and/or Self-Declaration Required
  • لائیو تصویر درکار ہے
  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) /اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (SNIC)
  • For Minors (Juvenile Card, Form B, CRC and Live Photo are required)
  • CRS اور FATCA
  • کوئی دوسری اہم دستاویزات جو ضروری سمجھی جائیں

اکثر پوچھے گئے سوالات

الحبیب ریمٹ اکاؤنٹ محفوظ اور با سہولت انداز سے بیرون ملک آپ کے پیاروں سے براہ راست آپ کے اکاؤنٹ میں ترسیلات وصول کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ مختلف ویلیو ایڈڈ خصوصیات کا حامل ہے ۔

کی

پراڈکٹ فیچرز

کرنٹ اکاؤنٹ پر مفت PayPak ڈیبٹ کارڈ*
کرنٹ اکاؤنٹ پر مفت PayPak ڈیبٹ کارڈ*
کرنٹ اکاؤنٹ پر مفت چیک بک*
کرنٹ اکاؤنٹ پر مفت چیک بک*
مفت لائف تکافل*
مفت لائف تکافل*
مفت ای اسٹیٹمنٹ
مفت ای اسٹیٹمنٹ
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
مفت الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
کوئی ابتدائی ڈپازٹ کی ضرورت نہیں ہے
کوئی ابتدائی ڈپازٹ کی ضرورت نہیں ہے
لوکل کریڈٹس کی اجازت
لوکل کریڈٹس کی اجازت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت
بچت اکاؤنٹ پر ماہانہ منافع کی ادائیگی
بچت اکاؤنٹ پر ماہانہ منافع کی ادائیگی

نوٹ: مفت پے پاک ڈیبٹ کارڈ، چیک بک اور لائف تکافل حاصل کرنے کے لیے کم از کم ماہانہ بیلنس 5,000 پاکستانی روپے درکار ہیں

تکافل کی تفصیلات:

  • کم از کم عمر 18 سال اور زیادہ سے زیادہ 60 سال ہو
  • اکاؤنٹ کھلنے کے 30 دنوں کے بعد نئے اکاؤنٹس اہل ہوجائیں گے
  • مشترکہ اکاؤنٹ کی صورت میں اکاؤنٹ ہولڈرز میں سے کسی ایک کو کور کیا جائے گا
  • موت اور معذوری کے لیے انشورنس کوریج بھی 250,000پاکستانی روپے ہے
اکاؤنٹ اوپننگ

دستاویزات درکار ہیں

درج ذیل دستاویزات میں سے کسی ایک کو شناخت کے ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے:

  • کمپیوٹرائزڈ / اسمارٹ قومی شناختی کارڈ (CNIC/SNIC)
  • بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے قومی شناختی کارڈ (NICOP)
  • چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ / بی فارم / طالب علم کا شناختی کارڈ (نابالغ کے لیے)
  • تصدیق شدہ کاپی کے ساتھ اصل کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
  • تنخواہ دار فرد کے لیے جاب کارڈ/ جاب لیٹر اور سیلری سلپ
  • Any other proof of income

اکثر پوچھے گئے سوالات

الحبیب وومن اسلامک اکاؤنٹ ایک ایسا پروڈکٹ ہے جو خاص طور پر خواتین کو مالی خودمختاری دینے اور انھیں بااختیار بنانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے اس اکاؤنٹ کا مقصد خواتین کو آسان بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

کی

پراڈکٹ فیچرز

مفت پہلی چیک بک (10 لیو )
مفت پہلی چیک بک (10 لیو )
مفت بینکرز چیک (فی ماہ تین تک)*
مفت بینکرز چیک (فی ماہ تین تک)*
7 الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
7 الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
مفت ای اسٹیٹمنٹ
مفت ای اسٹیٹمنٹ
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
مفت لائف تکافل**
مفت لائف تکافل**
لاکر پر 50% ڈسکاؤنٹ**
لاکر پر 50% ڈسکاؤنٹ**
مفت انٹرسٹی آن لائن ٹرانزیکشن
مفت انٹرسٹی آن لائن ٹرانزیکشن
کوئی ابتدائی کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے
کوئی ابتدائی کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے
ڈپازٹ کے عوض 90%تک فنانسنگ دستیاب ہے
ڈپازٹ کے عوض 90%تک فنانسنگ دستیاب ہے
رعایتی مارک اپ ریٹ پر آٹو لون
رعایتی مارک اپ ریٹ پر آٹو لون

کرنٹ اکاؤنٹ پر مفت بینکر ز چیک اور ڈیبٹ کارڈ کا اجراء
شرائط و ضوابط لاگو ہیں
***صرف پہلے سال کے لیے دستیابی سے مشروط

اکاؤنٹ اوپننگ

دستاویزات درکار ہیں

درج ذیل دستاویزات میں سے کسی ایک کو شناخت کے ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  • کی موثر کاپی SNIC، CNIC، NICOP
  • آمدن کا ثبوت

اکثر پوچھے گئے سوالات

الحبیب وومن اسلامک آسان اکاؤنٹ ایک ایسا پروڈکٹ ہے جو خاص طور پر خواتین کو مالی خودمختاری دینے اور انھیں بااختیار بنانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے اس اکاؤنٹ کا مقصد خواتین کو آسان بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

کی

پراڈکٹ فیچرز

پہلی مفت چیک بک (10 لیو )
پہلی مفت چیک بک (10 لیو )
مفت PayPak ڈیبٹ کارڈ*
مفت PayPak ڈیبٹ کارڈ*
کریڈٹ بیلنس کی حد 1,000,000 روپے
کریڈٹ بیلنس کی حد 1,000,000 روپے
کل ڈیبٹ فی ماہ 1,000,000 روپے
کل ڈیبٹ فی ماہ 1,000,000 روپے
کوئی ابتدائی کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے
کوئی ابتدائی کم از کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہے
7 الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
7 الحبیب موبائل اور نیٹ بینکنگ کی سہولت
مفت ای اسٹیٹمنٹ
مفت ای اسٹیٹمنٹ
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
ایس ایم ایس الرٹس کی سہولت
فری لائف تکافل
فری لائف تکافل
رعایتی مارک اپ ریٹ پر آٹو لون
رعایتی مارک اپ ریٹ پر آٹو لون
ڈپازٹ کے عوض 90%تک فنانسنگ دستیاب ہے
ڈپازٹ کے عوض 90%تک فنانسنگ دستیاب ہے

صرف کرنٹ اکاؤنٹ پر
**شرائط و ضوابط لاگو ہیں

اکاؤنٹ اوپننگ

دستاویزات درکار ہیں

درج ذیل دستاویزات میں سے کسی ایک کو شناخت کے ثبوت کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  • کی موثر کاپی SNIC، CNIC، NICOP
  • آمدن کا ثبوت

اکثر پوچھے گئے سوالات

اپنا الحبیب ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے کے لیے تیار ہیں؟ کیا اپ

لیٹس گیٹ اسٹارٹڈ