بینک الحبیب لمیٹڈ کے سرپرست داؤد حبیب گروپ کا بینکاری کے شعبے میں 1920 کی دہائی سے آغاز ہوا۔ اس گروپ نے پاکستان کی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس کی بدولت اس نئے ملک کو بینکاری کی خدمات فراہم کرنے میں یہ پہلا ادارہ کہلایا۔
داؤد حبیب گروپ، جو بینک الحبیب لمیٹڈ کاسرپرست ہے، بینکاری کی دنیا کا ایک طویل ریکارڈ رکھتاہے، جس کا آغاز 1920 کی دہائی میں ہوتاہے۔ یہ گروپ، حبیب بینک لمیٹڈ کے بانی ممبران میں سے ہے اور اس نے پاکستان کی مالیاتی اور بینکاری کی ضروریات کو پورا کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔یکم جنوری، 1974کو پاکستا ن کے دیگر بینکوں کے ساتھ اسے قومی تحویل میں لے لیا گیا۔ حکومتِ پاکستان کی بعد میں آنے والی نجکاری پالیسی کے تحت داؤد حبیب گروپ کو ایک تجارتی بینک سیٹ اَپ کرنے کی اجازت دی گئی۔ اکتوبر،1991 میں بینک الحبیب ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کی حیثیت سے وجود میں آیا اور 1992 میں اس نے بینکاری کا عملی طور پر آغاز کیا۔ئ بانی حبیب گروپ کے پوتے مرحوم حامد ڈی۔حبیب، بینک الحبیب لمیٹڈ کے پہلے چیئر مین تھے۔ وہ 1954 سے حبیب بینک لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور 1971 سے لے کر بینک کو قومی ملکیت قرار دینے تک بینک کے چیئر مین کی حیثیت سے فائز رہے۔
مزید دیکھیںبینک کا شریعہ بورڈ مندرجہ ذیل پر مشتمل ہے:
مفتی عصمت ﷲ جامعہ دارلعلوم، کراچی سے " شہادت الاعلامیہ " اور" تخصص فی الفقہ" کی اسناد کے حامل ہیں۔انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے اسلامک اکنامکس میں پی ایچ ڈی کی سند بھی رکھنے کے ساتھ شریعہ بورڈ میں بطور چیئر مین تقرری سے قبل سال 2006 سے بینک الحبیب لمیٹڈ کے اسلامک بینکنگ ڈویژن میں بطور شریعہ مشیرمنسلک رہے ہیں۔
مفتی عصمت ﷲ سال 1993 سے دارالعلوم میں قرآن، حدیث، فقہ، فلسفہ اور عربی گرامر کی تعلیم دے رہے ہیں۔مفتی صاحب کو شرعی احکامات (فتویٰ) کے اجراء کا بھی وسیع تجربہ ہے اور اس وقت دارالعلوم کے دارلافتاء میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔اب تک انہوں نے مختلف عنوانات اور شرعی مسائل پر تقریباََ 20,000 فتوے جاری کئے ہیں۔
ان کامقاتہ زرکاتحقیقی مکالمہ" اسلامی معاشیات کی سب سے زیادہ کارآمد تحقیق میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے اور اسے پہلے ہی شائع کیا جاچکا ہے۔ مفتی صاحب ایک معروف تحقیقی عالم ہیں اور ان کے تحقیقی مکالمے ماہانہ " البلاغ" میں شائع ہوچکے ہیں۔انہوں نے ایک کتاب "تکافل کی شرعی حیثیت" تحریر کی ہے جو شائع کی جاچکی ہے۔
مفتی صاحب پاک قطر تکافل گروپ اور آئی جی آئی ونڈو تکافل کے شریعہ بورڈ کے رکن بھی ہیں۔
مفتی محب الحق صدیقی جامعہ دارالعلوم کراچی سے دینی تعلیم کے سند یافتہ ہیں۔انہوں نے دارالعلوم سے شہادۃالعامیہ (عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز) اور تخصص فی الفقہ (اسلامی فقہ اور فتویٰ میں اسپیشلائیزیشن) کی اسناد حاصل کیں۔
مفتی صاحب، نومبر2015 میں شریعہ بورڈ کے رکن کے طور پر بینک الحبیب،اسلامک بینکنگ کے شریعہ بورڈ سے منسلک ہوئے۔اسلامی مالیات کے شعبہ میں وسیع و عریض تجربے کے ساتھ،انہوں نے مختلف مالیاتی اداروں میں ان کے شریعہ بورڈز کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔
مفتی محب الحق اس وقت فیصل برکت اسلامک بینکنگ کے ساتھ بطور چیئر مین شریعہ بورڈ منسلک ہیں۔مفتی صاحب اسٹیٹ بینک آف پاکستان شرعی نظر ثانی فورم، اسلامی پراڈکٹس اینڈ پراسس کی اسٹینڈرائزیشن اور AAOIFI شریعہ اسٹینڈرز برائے پاکستانی بینکنگ انڈسٹری کے نفاذ کے رکن بھی ہیں۔
مفتی صاحب، بینک الفلاح اسلامک بینکنگ ڈویژن اور JS اسلامک فنڈ کے شریعہ بورڈ کے شریک رکن بھی ہیں۔اس سے قبل وہ تکافل پاکستان لمیٹڈ اور رائل بینک آف اسکاٹ لینڈاور برہاد ملائیشیاء کے شریعہ بورڈ کے رکن بھی تھے۔ آپ معروف اداروں میں 12 سال سے زائد کے تدریسی تجربے کے حامل ہونے کے ساتھ ذیل میں دیئے گئے مختلف معروف اداروں کے تدریسی شعبہ کے رکن / وزیٹنگ فیکلٹی ممبر بھی ہیں:
جامعہ تر رشید میں دارالافطارہ کے رکن ہونے کے بعد انہوں نے مختلف امور پر بے شمار فیصلے (فتوے) جاری کیے ہیں۔ وہ البرہان (ایک بین الاقوامی اکیڈمی جو پیشہ ور افراد کے لئے اسلامی تعلیم کی پیشکش کرتی ہے) میں فیکلٹی ممبر کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے ہیں۔ وہ کارپوریٹ، ایس ایم ای اور صارفین کے بعد عمل درآمد کے لین دین کا شرعی جائزہ لینے، قانونی دستاویزات اور داخلی پالیسیوں کا جائزہ لینے، اسلامی بینکاری اور مالیات پر برانچ اور کارپوریٹ بینکنگ عملے کی تربیت اور تعلیم، سرمایہ کاری بینکنگ لین دین کی جانچ پڑتال، مصنوعات کے مینوئل اور پالیسیوں کا شرعی جائزہ وغیرہ پر ایک وسیع شرعی تعمیل کا تجربہ اور کمانڈ رکھتے ہیں۔
مفتی محمد حمزہ ستمبر 2021 سے شریعہ بورڈ کے رکن کے طور پر بینک الحبیب اسلامی بینکنگ میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ انہیں IBIs اور آڈٹ فرموں میں متنوع کاموں کا پیشہ ورانہ تجربہ ہے۔ اپنی شمولیت سے قبل، وہ فیصل بینک لمیٹڈ-اسلامک میں پروڈکٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ میں شریعہ اسکالر (اسسٹنٹ منیجر شریعہ سپورٹ) کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہوں نے EY Ford Rhodes میں شریعہ کنسلٹنٹ کے طور پر بھی خدمات انجام دیں ہیں۔
مفتی محمد حمزہ عصری اور مذہبی دونوں طرح کی تعلیمی قابلیت کے مالک ہیں۔ انہوں نے جامعہ الرشید، کراچی سے شہادت العالمیہ (اسلامک اور عربی اسٹڈیز میں ماسٹرز) کے ساتھ تخصص فقہ المعاملات (اسلامک کمرشل لاء اینڈ مینجمنٹ سائنس) کی ڈگری حاصل کی۔
وہ جامعہ کراچی سے ایم بی اے (فنانس) بھی ہیں۔ مزید برآں، انہوں نے سینٹر فار اسلامک اکنامکس جامعہ دارالعلوم کراچی سے "اسلامک بینکنگ اور تکافل میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ" کیا ہوا ہے۔
وہ اس وقت جامعۃ الرشید، کراچی سے دارالافتاء کے رکن اور درس نظامی کے شعبہ میں لیکچرار کی حیثیت سے منسلک ہیں۔ مفتی محمد حمزہ کے پاس جامعہ الرشید اور البرہان انٹرنیشنل کراچی جیسے مستقل اور وزٹنگ فیکلٹی ممبر کے طور پر معروف اداروں میں فقہ اور دیگر متعلقہ مضامین پڑھانے کا نمایاں تجربہ ہے۔
مفتی محمد سرفراز نہال نے جامعہ فاروقیہ، کراچی سے شہادۃالعامیہ (عربی اور اسلامک اسٹڈیز میں ماسٹرز) اور تخصص فی الفقہ (اسلامی فقہ اور فتویٰ میں اسپیشلائیزیشن) کی اسناد حاصل کیں۔
انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے ایم فل (مانیٹری اکنامکس)، ایم ایس سی (اکنامکس) اور بی ایس سی (میتھ، اسٹیٹس اور اکنامکس) کی اسناد بھی حاصل کی ہیں۔مفتی صاحب اس وقت مینجمنٹ سائنس میں پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
اسلامی مالیات کے شعبہ میں وسیع و عریض تجربے کے ساتھ،انہوں نے مختلف مالیاتی اداروں میں شریعہ آڈیٹر اور پراڈکٹ منیجر کی حیثیت سے خدمات انجام دی ہیں۔وہ نومبر 2015 میں بینک الحبیب۔ اسلامک بینکنگ کے شریعہ بورڈ میں بطور مقامی شریعہ بورڈ رکن منسلک ہوئے۔
مزیدبرآں،مفتی صاحب اسلامی معاشیات اور مالیات میں بڑی تعداد میں تحقیقی مکالموں کے تجربے کے حامل ہونے کے ساتھ ساتھ درج ذیل مختلف یونیورسٹیز اور جامعہ میں بطور وزیٹنگ فیکلٹی ممبرآٹھ سال سے زائد تدریسی تجربے کے حامل بھی ہیں۔
الحمد اللہ، پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ (PACRA) نے بینک کی طویل مدتی اینٹیٹی ریٹنگز کو AAA(ٹرپل اے) پر اپ گریڈ کر دیا ہے۔ یہ ریٹنگز، کم ترین کریڈٹ رسک کی نشاندہی کرتی ہیں،جس سے بروقت ادائیگیوں کے لئے غیر معمولی صلاحیت کی عکاسی ہوتی ہے۔ بینک کی قلیل مدتی ریٹنگ کو A1+ (A ون پلس) پر برقرار رکھا گیا ہے۔ ہمارے غیر محفوظ، ماتحت TFCs کی ریٹنگز کو بھی TFC-2018کے لئے AA+ (ڈبل اے پلس)، اور TFC-2017(پر پیچوئیل) کیلئے AA (ڈبل A) میں اپ گریڈ کیا گیا ہے۔
مزید دیکھیںبینک الحبیب، کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کی مکمل طور پر ذمہ داری لیتا ہے اور سرگرمیوں کی ایک طویل فہرست میں حصہ لے کر اس ذمہ داری کو بخوبی پورا کرتا ہے، جس میں شامل ہے:
سال کے دوران، خدمت ِ خلق کے لیے عطیات کے ذریعے 159.8 ملین پاکستانی روپے جمع کیے گئے، جس کا مقصد لوگوں کی سماجی و تعلیمی ترقی اور فلاح و بہبود ہے۔
توانائی کا بچاؤ، ماحولیاتی تحفظ اور غیر ضروری روشنی پر پابندی کے ذریعے پیشہ ورانہ تحفظ اور صحت، تمباکو نوشی پر کنٹرول کے قانون اور ”سگریٹ سے پاک ماحول“ اور کام پر محفو ظ اور صحت مندانہ ماحول فراہم کرنا۔
Habib Esmail, founder of Habib Group, started his career in Bombay in 1891 at the age of 13 on a salary of Rs. 5 per month in a firm that dealt in copper and brass utensils. He worked day and night, arriving before the shop opened, staying till late in the night, and then walking home to save money on conveyance. No wonder that in the short span of five years, at the age of 18, he was made a partner in the firm. Even at that young age, he had established an excellent reputation for honesty, hard work, fair play, trustworthiness, humility. These values continue to guide the activities of Habib Group to this day.

M-00449 (نیا سی یو آئی این نمبر:) 0025432
رجسٹر شدہ دفتر: 126-C، اولڈ بہاولپور روڈ، ملتان
فون: (92-61) 4580314-16
فیکس: (92-61) 4582471
میکیننز بلڈنگ، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی
فون: (92-21) 32412421, 32446916, 111-786-110
فیکس: (92-21) 32419752