Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

پے پاک کے ساتھ جیت

Pay Pak

اپنے بینک الحبیب پے پاک ڈیبٹ کارڈ سے یکم اکتوبر 2019 سے 31 دسمبر 2019 کے دوران 500 روپےیا اس سے زائد نقد رقم نکلوائیں یا خریداری کریں اور قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں۔ 15 موٹر سائیکل ، 15 ایل ای ڈی ٹی وی اور 15 جنریٹر زجیتنے کا موقع حاصل کریں۔

پے پاک ڈیبٹ کارڈ آپ کو پاکستان کے اندر آپ کے بینک اکاؤنٹ تک 24/7 رسائی دیتا ہے۔ پے پاک کے اشتراک سے یہ کارڈ ملک بھرکے اے ٹی ایمز اور مرچنٹ آؤٹ لیٹس کے ذریعے آسان ادائیگی کی سہولت پیش کرتا ہے۔

براہ مہربانی نوٹ کرلیں کہ درج ذیل شرائط و ضوابط لاگو ہیں:

  • یہ مہم مقامی پوائنٹ آف سیل اور اے ٹی ایمزپر یکم اکتوبر سے 31 دسمبر 2019 (بشمول دونوں تاریخوں کے) تک تمام پے پاک کارڈ کے لین دین کے لئے قابلِ اطلاق ہے ۔
  • متعدد لین دین کی بنیاد پر ایک شریک کی جانب سے متعدد اندراجات کی اجازت ہے۔
  • قرعہ اندازی کا انعقاد 1لِنک (پرائیوٹ) لمیٹڈ کرےگا۔
  • انعامات بینکوں کےذریعے براہ راست پہلی سہ ماہی 2020 میں تقسیم کیے جائیں گے۔
  • انعام یافتہ افراد سے رابطہ کرنے اور انھیں مطلع کرنے کی کوششوں میں ناکامی ہونے کی صورت میں بینک ذمہ دار نہیں ہوگا۔
  • انعامات منتقل ، تبدیل یا نقد رقم کے بدلے قابلِ واپسی نہیں ہیں۔
  • منسلک ٹیکس ، اگرکوئی ہو ، انعام یافتہ فرد ادا کرے گا۔
  • قرعہ اندازی سے متعلق تمام فیصلے 1 لِنک کرے گا۔
  • کوئی تنازعہ یا تضاد ہونے کی صورت میں 1 لِنک اپنے صوابدید پر شرائط و ضوابط میں ترمیم کرنے کاحق محفوظ رکھتا ہے۔