Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران تمام اے ٹی ایمز آپریشنل رہیں گے

معزز بینک الحبیب صارفین،
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران آپ کی سہولت کیلئے ملک بھر میں ہمارے تمام اے ٹی ایمز آپریشنل رہیں گے۔کسی بھی قسم کے سوال کیلئے ،براہِ مہر بانی ہماری ہیلپ لائن (021) 111-014-014 پر رابطہ کریں۔