بینک الحبیب نہایت مسرت کے ساتھ الحبیب موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا رہا ہے۔بہترین خوبیوں کے ساتھ، الحبیب موبائل آپ کیلئے ڈیجیٹل بینکنگ کو مزید آسان اور محفوظ بنائے اور دورانِ سفربینک تک آپ کی رسائی ممکن بنائے۔
ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے، اینڈروئیڈورژن کیلئے گوگل پلے اسٹور پر جائیں یا الحبیب موبائل کا iOS ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایپ اسٹور پر جائیں۔