اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچز لاڈکانہ، سرکلر روڈ, لاھور اور نادتھ نازم اباد, بلوک ایچ,کراچی میں 9 اپر یل 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 120 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے