اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچز, اتحاد برانچ ، کراچی, DHA وزیرآباد برانچ ، گوجرانوالہ اور وہاڑی روڈ برانچ ، ملتان ،26 مارچ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 114 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے