اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچز, نعمان ریزیڈنشیا ، کے ڈی اے ، اسکیم 33 ، کراچی ، S.I.T.E ایریا ، حیدرآباد اور مانسہرہ برانچ۔ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 117 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے