اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچز، ریگل چوک صدر برانچ ، کراچی اور کبل برانچ ، ضلع سوات میں 18 مارچ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 108 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔