اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچزG-11 مرکز، اسلام آباد ، عائشہ منزل ، ایف۔ بی ایریا ، بلاک 10، کراچی، بورے والا ، ضلع وہاڑی اور ہنگو میں 17 اگست2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 100 اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔
پی اے ایف بیس فیصل ، کراچی میں اسلامک بینکنگ برانچ18اگست 2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 101 اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔