Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

گوجرانوالہ اور باجوڑ, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچز ہفیزاباد ،گوجرانوالہ اور عنایت کالے ،باجوڑ میں 28 اپریل 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 122 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔