Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

مظفرآباد, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچز کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ مظفرآباد میں 30 اپر یل 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 123 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔