اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ, شہید ملت (جے سی ایچ ایس) برانچ ، کراچی میں 22 مارچ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 110 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے