Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

اسلام آباد، میں نئی اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتا ح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ,PWD سوسائٹی برانچ ، اسلام آباد میں 19 مارچ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 109 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔