اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ ہرار ، سیالکوٹ ، عالم گوڈر روڈ ، باڑہ خیبر ایجنسی اورامبری کالے چوک ، کرک میں 22جون 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 128 اسلامک بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔