Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

تربت، بلوچستان, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے  اسلامک نیٹ ورک کی نئی برانچ تربت، بلوچستان  میں16 نومبر، 2021 سے آپریشنل ہے۔ اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں136 اسلامی بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔