Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

ٹائمرگارا ، ضلع لوئر دیر میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ ٹائمرگارا ، ضلع لوئر دیر میں 3 جولائ 2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 94اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔