قمبر بائ پاس، ڈسٹرک سوات میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ قمبر بائ پاس، ڈسٹرک سوات میں 21 مئ 2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 90اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔