اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ پل واصل ، ملتان میں 17 جولائ 2020 سے آپریشنلہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 95اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورکموجود ہے۔