پارہ چنار ، ضلع کرم , پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ پارہ چنار، ضلع کرم میں 28 دسمبر 2020 سے آپریشنل ہے۔ اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 106 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔