پنجگور، بلوچستان،, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ پنجگور، بلوچستان میں 06 اگست سے 2021 آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 132 اسلامک بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔