نشتر روڈ,صادق آباد, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ نشتر روڈ, صادق آباد میں 12جولائ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 129 اسلامی بینکنگ برانچز اور 144 اسلامک بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔