Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

نئی سبزی منڈی، کراچی میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ نئی سبزی منڈی، کراچی، میں 4 نومبر 2020 سے آپریشنلہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 105 اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔