Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

نوابشاہ, شہید بینظیر , پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ
نوابشاہ, شہید بینظیر میں 31 مئ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 124 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔