Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

مین نوشہرہ روڈ ، مردان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ مین نوشہرہ روڈ ، مردان میں 3 جولائ 2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 93اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔