خوازہ خیلا، سوات, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامک نیٹ ورک کی نئی برانچ خوازہ خیلا، سوات میں 16 نومبر، 2021 سے آپریشنل ہے۔ اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں137 اسلامی بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔