جی ٹی روڈ ہری پور, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ جی ٹی روڈ ہری پور میں 18 اکتوبر 2021 سے آپریشنل ہے۔ اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 134 اسلامی بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔