Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

دیپال پور روڈ، اوکاڑہ, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ دیپال پور روڈ، اوکاڑہ میں 29 جولائ سے 2021 آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر بھر میں 130 اسلامک بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔