چکدرہ، ضلع لوئر دیر، کے پی کے،, پاکستان میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ چکدرہ، ضلع لوئر دیر، کے پی کے میں 04 اگست سے 2021 آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر بھر میں 131 اسلامک بینکنگ برانچز اور 144 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔