کیولری گراؤنڈ ، لاہور میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ کیولری گراؤنڈ ، لاہور، میں 25 ستمبر 2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 102 اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورکموجود ہے۔