عسکری فیز 5, پیشاور میں اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ عسکری فیز 5, پیشاور، میں 27 اکتوبر 2020 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 104 اسلامی بینکنگ برانچز اور 142 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے۔