Bahl Islamic Logo Ur Bhal Ur Small Logo

کراچی ، میں نئی اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتا ح

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اسلامی نیٹ ورک کی نئی برانچ, قائِدآباد ,لانڈھی ، کراچی میں 25 مارچ 2021 سے آپریشنل ہے۔اس وقت بینک الحبیب لمیٹڈ کا ملک بھر میں 111 اسلامی بینکنگ برانچز اور 143 اسلامی بینکنگ ونڈوز کا نیٹ ورک موجود ہے