
بینک الحبیب کے صارفین احساس فنڈ2021 ،کوئی بھوکا نہ سوئے (EKBNS) میں اب اپنے عطیات/ خیرات کسی بھی بینک الحبیب برانچ کے اکائونٹ میں بذریعہ کیش، کراس چیک یا اے ڈی سی چینلز جمع کروا سکتے ہیں۔
اکائونٹ ٹائٹل: Ehsaas-Koye Bhooka Na Soye (EKBNS) Fund – 21
اکائونٹ نمبر: 1001-0081-184076-01-9
آئی بین:PK82BAHL1001008407601
نوٹ: ڈپازٹرز اپنے عطیات/خیرات بذریعہ آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (ATM) ، انٹر نیٹ بینکنگ اور/یا آلٹر نیٹ ڈیلیوری چینلز(ADC) مندرجہ بالا اکائونٹ میں جمع کرا سکتے ہیں۔ فنڈ کے نام سے کراس چیک بھی ڈراپ بکس میں ڈال سکتے ہیں۔