
بینک الحبیب لمیٹڈ تمام بینک الحبیب ڈیبٹ کارڈ ممبرز کے لئے قائد اعظم ڈے پر خصوصی آفر لایاہے۔ اب آپ اپنے الحبیب ڈیبٹ کارڈ کا استعمال کرکے پائی ان دا اسکائی کے آؤٹ لِٹس پر 40فیصد رعایت سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔
شرائط و ضوابط:
ہم آپ کیلئے ایک خوشگوار ہفتے کے منتظرہیں۔